موبائل سے پیسے کیسے كمائیں
:ابتدا
ویسے تو ان لائن ارننگ کے بہت سے طریقے ہیں لیکن اج ہم ایسے طریقے کو ڈسکس کرنے والے ہیں جو بہت ہی اسان اور ایزی ہے کیونکہ اپ جانتے ہیں پاکستان میں بہت زیادہ غربت ہے اور لوگوں کو کام کرنے کے لیے کوئی مواقع فراہم نہیں کیے جاتے اور نہ ہی ان کی تعلیمی قابلیت کے مطابق ان کو جابز افر کی جاتی ہیں اس لیے اس دور میں سب سے زیادہ اہم اور بڑا مسئلہ ارننگ ہے اس بلاگ میں ہم یہ ڈسکس کریں گے کہ اپ کس طرح گھر بیٹھے ان لائن ارننگ کر سکتے ہیں اور وہ بھی اپنے موبائل فون سے کیونکہ اج کے دور میں ہر شخص کے پاس موبائل فون یا سمارٹ فون ہے تو اسے کسی نہ کسی کھاتے میں لگانا چاہیے ہم چاہتے ہیں کہ ہر بندہ اپنے موبائل سے ان لائن ارننگ کرے اور وہ بھی بغیر کسی انویسٹمنٹ کے کیونکہ اپ جانتے ہیں کہ انویسٹمنٹ میں پیسہ ضائع ہوتا ہے اور ادمی کو ہر وقت ٹینشن بھی رہتی ہے کہ میرم پیسہ ضائع نہ ہو جائے تو اس لیے ہم اپ کی خدمت میں ایک ایسا میتھڈ شیئر کرنے والے ہیں جو کہ بہت اسان اور بغیر انویسٹمنٹ کے ہے اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ یہ میتھڈ ایسا ہے کہ اپ یہاں سے پہلے دن سے ارننگ کرنا سٹارٹ کر سکتے ہیں تو بغیر کسی ٹائم ویسٹ ٹینک کے ائی اج کا بلاگ شروع کرتے ہیں
:وضاحت
میرے پاس بہت سی ایسی ویب سائٹس ہیں جن پر اپ روزانہ کام کر کر کے ایک دو ڈالر اسانی سے کما سکتے ہیں بس شرط ہے کہ اپ کو کام کرنا کرنا پڑے گا میرے پاس ان لائن کام کرنے والی ویب سائٹس کی ایک لمبی لسٹ ہے لیکن ان میں سے میں اج صرف ایک پر ڈسکس کرنے والا ہوں جس کا نام ہے اس پر اپ نے سائن اپ کرنا ہے سب سے پہلے اس پر اکاؤنٹ کریٹ کریں اکاؤنٹ کرییٹ کرنے کے بعد اپنا پاسورڈ اور لاگ ان ائی ڈی یاد رکھنا ہے اور جب اپ پروجیکٹ پر انٹر ہو جائیں تو اس پر کام کس طرح سے کرنا ہے یہ سب اگے ڈیٹیل میں ہم بات کرتے ہیں سائن اپ کرنے کے لیے لنک نیچے دیا گیا ہے
سائن اپ اور سائن ان کرنے کے بعد اپ کو کچھ اس طرح کا انٹرفیس شو ہوگا اس پر ٹاسک کی ایک لمبی لسٹ ہوگی جو کہ اپ نے کمپلیٹ کرنے ہوں گے یہ ایک ایسی سائٹ ہے جس پر اپ پیمنٹ رب سے جو کہ رشین کرنسی ہے اس میں لے سکتے ہیں اور اس کا ود ڈرا بھی اپ پیر یا پرفیکٹ منی میں لے سکتے ہیں اور اگے کا پراسیس یہ ہے کہ اپ کو پیئر کا اکاؤنٹ کیسے بنانا ہے یا پرفیکٹ منی کا اکاؤنٹ کیسے بنانا ہے اس پر بھی ہمارا اگے بلاک لکھا ہوا ہے اپ اس بلاگ کو وزٹ کر کے مزید ڈیٹیل حاصل کر سکتے ہیں کہ کس طرح اپ نے پیر یا پرفیکٹ منی کا اکاؤنٹ بنانا ہے
:کام کیسے کریں
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس پر کام کس طرح سے کریں تو بہت ہی اسان کام ہے اس پر اسان انٹرفیس ہے چھوٹے چھوٹے ٹاسک کمپلیٹ کرنے ہوتے ہیں جو کہ کمپلیٹ کرنے کے بعد اپ کو اس کی پیمنٹ دی جاتی ہے ایڈورٹائزر کے چیک کرنے سے ایک ایڈورٹائزر اٹا ہے مثال کا مثال کے طور پر اس کو سوشل میڈیا پر فالور چاہیے تو وہ اپ کا ادھر ا کر ٹاسک لگاتا ہے یعنی ایک کمپین رن کرتا ہے جس میں وہ ساری انسٹرکشن دیتا ہے کہ یعنی سٹیپس کی صورت میں سٹیپ نمبر ون میں یہ کرنا ہے سٹیپ نمبر ٹو میں یہ کرنا ہے سٹیپ نمبر تھری میں یہ کرنا ہے یہ سب دیکھ کر وہ کہتا ہے کہ اپ کو مجھے پروف کون سا دینا ہے یعنی اپ نے واقعی یہ کام کیا ہے اس کے بعد وہ چیک کرتا ہے کہ واقعی اپ نے کام صحیح کیا اگر اپ نے کام صحیح کیا ہے تو اپ کو وہ پیمنٹ ریلیز کر دے گا اگر اپ نے صحیح نہیں کیا تو وہ اپ کو روین کے لیے بھیج سکتا ہے یا پھر وہ اسئنمنٹ ریجیکٹ بھی کر سکتا ہے
:پیسے کیسے نکالیں
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم اس سے ودڈرا کس طرح لیں یہاں سے و ڈرا لینا انتہائی اسان ہے اپ کے پاس پرفیکٹ منی یا پیئر کا اکاؤنٹ ہونا چاہیے پیر یا پرفیکٹ منی پیمنٹ پروفائل میں جا کر پیر یا پرفیکٹ منی اکاؤنٹ ائی ڈی یا اکاؤنٹ نمبر سیو کر لیں سیو کر لینے کے بعد اپ کو جب منیمم پے اؤٹ پر پہنچیں گے تو اپ کو اپ وڈرا لے سکتے ہیں و ڈرا دو دو تین منٹ میں اپ کے اکاؤنٹ میں ا جاتا ہے تو بعد میں اپ ان وڈرا کو ایزی پیسہ یا جیز کیش میں لے سکتے ہیں